اسلام میں جماعتوں کا کوئی تصور نہیں – امام مقبل بن ھادی الوادعی

اسلام میں جماعتوں کا کوئی تصور نہیں

 امام مقبل بن ھادی الوادعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (یمن کے ایک عظیم محدث)۔

 مترجم: أبو القاسم فائق ﺫو الفقار الحنبلي [متعلم كلية الشريعة في الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة، المملكة العربية السعودية]۔


امام مقبل بن ھادی الوادعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:۔

اسلام میں جماعتیں نہیں نا ہی اخوان المسلمین کی جماعت ، نا ہی تبلیغی جماعت ، نا ہی صوفیوں کی جماعت اور نا ہی شیعہ کی جماعت. اسلام میں صرف اور صرف کتاب اور سنت ہے۔

ارشاد باری تعالیٰ ہے:۔

ٱتَّبِعُواْ مَآ أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُواْ مِن دُونِهِۦٓ أَوْلِيَآءَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ

تم لوگ اس کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے اور اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر من گھڑت سرپرستوں کی پیروی مت کرو، تم لوگ بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو۔(الأعراف 3)۔

https://youtu.be/XQVzFW3yHf8 مصدر:۔

Share:

Leave a Reply